جھنگوچی لہجہ پنجابی زبان کا قدیم ترین لہجہ

پہلی بات ضلع جھنگ میں بولا جانے والا پنجابی زبان کا جھنگوچی لہجہ پنجابی زبان کا قدیم ترین لہجہ ہےاور دوسرا یہ کہ ضلع جھنگ اور اس کے باسی پہلے ہی محرومیوں اورسیاستدانوں کی ستم ظریفی کا شکار ہیںکبھی کسی دور میں جو اسکی سب تحصیل تھی اب وہ اس کی ڈویژن ہےاب مزید کسی بھی ستم کے متحمل نہیں ہوسکتے خدارا اسے صوبہ پنجاب میں ہی رہنے دیں اسے صوبہ سرائیکستان کی طرف نا دھکیلا جائےآپ کے پاس سستی شہرت حاصل کرنے کے اور بھی منصوبے ہوں گے خدارا اس کیلئے ضلع جھنگ کو قربانی کا بکرا نا بنائیں۔ہم ضلع جھنگ کو صوبہ سرائیکستان میں شامل نہیں ہونے دیں گے خاص کر جب دارالخلافہ بہاولپور یا لودھراں ہواگر ملتان بناتے ہیں تو پھر صوبہ جنوبی پنجاب منظور ہےصوبہ سرائیکستان پھر بھی منظور نہیںمنجانب:انجینئر حبیب الرحمٰن حاصلہ

71You, Amjad Ali Dhol, Syed Najam Abbas Shah and 68 others122 Comments6 SharesLikeCommentShare

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *