ویل گرین نرسریز پاکستان

Mehr Shamshad Sial

03486056062 03456185917

Jhang

ویل گرین نرسری
سیال برانچ
پکی کوٹھی سٹاپ
سرگودھا روڈ جھنگ

جھنگ کی مارکیٹ میں کم ترین قیمت اور بہترین کوالٹی ورک اور گارنٹڈ ورایٹی کے معیار کو قائم رکھتے ہوئے پودوں کی ڈیلیوری پورے پاکستان میں جاری ھے۔
اس کے علاؤہ ھائی ڈینسٹی امرود،آم ،کینو،مالٹا، انگور،کجھور، فالسہ،مٹھہ، آڑو اور انار سمیت تمام فروٹ پلانٹس کے باغات لگانے کی سہولت موجود ہے۔

ویل گرین واحد ملک گیر ادارہ جو کم ترین قیمت پر اعلی کوالٹی ،جدید ورایٹیز کو بہترین طرز پر باغ لگا کر دییے جاتے ہیں اور پودے لگانے ، ورایٹیز سلیکشن، زمین کی ساخت، طرز آب پاشی، منڈی کی رسد و طلب ، طریقہ کاشت اور بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لیے مشاورت اور معاونت کی سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *