Blog

آنکھ سے دل تک

Document لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حامد جاوید سے میری دوسری ملاقات تھی۔  پہلی ملاقات سابق سیکرٹری انفارمیشن انور محمود صاحب کے ساتھ دو سال قبل ہوئی تھی اور دوسری بھی اب انہی کے ہمراہ ہو رہی تھی۔  انور محمود صاحب جنرل…

پاکستانی کھانوں کے مشہور یوٹیوب بلاگر کے دس لاکھ سے زیادہ فین ہوگئے۔

مبشرصدیق کے دس لاکھ سے زیادہ یوٹیوب فین ہوگئےہیں اور اب وہ ایک کروڑ فالورز کیلئے پرامیدہیں مبشرصدیق کانام پچھلے کچھ دنوں سےنیشنل اور انٹرنیشنل دونوں فورم پر لیاجارہاہے۔ کچھ عرصہ پہلے ان کے کام کوڈان نیوز کے آن لائن…

” الٰہی! میں نے دنیا میں کوئی حساب کتاب نہیں لینا، تُو بھی مجھ سے قیامت کے دن کوئی حساب نہ لینا “

خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی ملکہ زبیدہ بنت جعفر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ آئیں۔ انہوں نے جب اہل مکہ اور حُجاج کرام کو پانی کی دشواری اور مشکلات میں مبتلا دیکھا تو انہیں سخت افسوس ہوا۔…

تو اب کافرمروں؟

سینیٹر انور بیگ کا میسج تھا: پاکستان کو بچایا جائے۔ اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ہمارے پاس تو کہیں اور جا کر رہنے کیلئے جگہ بھی نہیں ہے۔ اب اس عمر میں پاکستان چھوڑ کر کہاں…

غم گُسار

اتنے برانڈ اور قِسمیں ہیں جتنے پلاسٹک کے لفافے، سوشل میڈیا کے ”مِیم‘‘ بلکہ تاجرانہ خواب۔ اس لیے ریٹنگ کرنا مشکل ہے۔ کسے بستہ الف میں رکھا جائے اور کس کس کو 2 نمبر۔ چلیے ہَڈ بِیتی سے شروع کر…

شکیل عادل زادہ کا شکوہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ صبح اٹھا تو شکیل عادل زادہ صاحب کا میسج دیکھا۔ میسج شاید انہوں نے اقبال دیوان پر کالم پڑھ کر بھیجا تھا۔ انہوں نے مجھ پر زیادہ الفاظ ضائع کرنے مناسب نہیں سمجھے بس…

علی گل پیر کا اصرار، مکڈونلڈز ‘انڈے والا برگر’ پیش کرنے کیلئے تیار

معروف گلوکار و اداکار علی گل پیر اور سوشل میڈیا صارفین کی پرزور فرمائش پر معروف ریسٹورنٹ چین مکڈونلڈز پاکستان نے بالآخر ‘انڈے والا برگر’ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ مکڈونلڈز پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر…

بھان متی کے کنبے کی کہانی

ویسے اسلام آباد ہے مزے کا شہر۔ یہاں کیا کیا سیاسی سازشیں تخلیق ہوتی ہیں۔ کیسے کیسے پلان بنتے ہیں اور پھر انہیں پورا کرنے کے لیے کیسے کیسے دائو پیچ لڑائے جاتے ہیں۔ شروع میں میرے جیسے دیہاتی ان…

سڑک سے جیل تک! رؤف کلاسرا

اسلام آباد میں صحافت کرتے بیس برس گزر گئے۔ ہر روز نئی سٹوری اور نیا سکینڈل تلاش کرنا روٹین کا حصہ رہا ہے۔ شروع میں حیرانی ہوتی تھی کہ ملک کو کیسے لوٹا جا رہا ہے۔ دھیرے دھیرے سکینڈل میں…