جھنگوچی لہجہ پنجابی زبان کا قدیم ترین لہجہ

پہلی بات ضلع جھنگ میں بولا جانے والا پنجابی زبان کا جھنگوچی لہجہ پنجابی زبان کا قدیم ترین لہجہ ہےاور دوسرا یہ کہ ضلع جھنگ اور اس کے باسی پہلے ہی محرومیوں اورسیاستدانوں کی ستم ظریفی کا شکار ہیںکبھی کسی…

کلبھوشن کیس پاکستان سزائےموت پرنظر ثانی کرے!

عالمی عدالت نےکلبھوشن کی بریت کی درخواست مستردکردی عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے کےمطابق پاکستان نے کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی کیسہولت نہ دے کر ویانا کنونشن کی شق 36 کی خلاف ورزی کی ہے…

علی گل پیر کا اصرار، مکڈونلڈز ‘انڈے والا برگر’ پیش کرنے کیلئے تیار

معروف گلوکار و اداکار علی گل پیر اور سوشل میڈیا صارفین کی پرزور فرمائش پر معروف ریسٹورنٹ چین مکڈونلڈز پاکستان نے بالآخر ‘انڈے والا برگر’ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ مکڈونلڈز پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر…

تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟

ہفتے کے روز گرمی اپنے عروج پر تھی اور تیز ہوا کے باوجود پسینے چھوٹ رہے تھے۔ اب چونکہ ہم ٹھہرے رپورٹر لہٰذا گرمی ہو یا سردی، ہنگامہ ہو یا کسی طوفان کی آمد، خبر عوام تک پہنچانے کے لیے…