نرسری مالکان کی کی انفارمیشن صرف باغبان کے مفاد کے پیش نظر یہاں ویب سائٹ پہ شائع کی جارہی اور خاص طور پہ کسی قسم کاکمیشن اور چارجز نہیں لیے گئے ان نرسری مالکان سے۔ لیکن شائع کرنے سے پہلے یہ تسلی کی گئی ہے کہ یہ مالکان اصل میں ہی اس کاروبار سے وابستہ ہے اور ان کی باغبانی میں اپنی ہی پہچان ہے، آپ کی آسانی کیلئے ان کی پروفائل کا لنک بھی دیاگیاہے اور فیس بک پہ موجودہ پروفائل فوٹو پہ تاکہ آپ آسانی سے ان کو پہچان سکیں ۔ زیادہ تر معلومات فیس بک کے باغبان گروپ سے ان کے ایڈمن کی اجازت سے لی گئی ہیں۔ اور جو اوپر میں ویری فائیڈ کا بیج لگا ہوا ہے اس کامطلب ہے کہ ہم نے ذاتی طور پہ بھی ان کی تصدیق کی اپنے ذرائع سے لیکن پاکستانی دنیا پھر بھی کسی قسم کے لین دین کے متعلق ذمہ دار نہیں ہوگی۔ اپنی تسلی اور اطمنیان کے بعد پودوں کی خریداری کریں۔

باغبان نرسری
Chairman Shahid Sharif Haider aka Chhanga Sarkar
03006591569/03336791533
باغبان نرسری فارم گہلن پل ملتان روڈ پتو کی
(100 km)
پروڈکٹس براے آن لاین ڈلیوری: پھلدار و پھولدار پودے فارم مینجمنٹ کنسلٹینسی

قاضی مینگو نرسری
Qazi Muhamad Tayyab aka Abu Fasih Qazi
03077879125/03228642826
چاہ کنڈے والا موضع چک روہاڑی نزد سبزی منڈی تلیری بای پاس مظفر گڑھ
(385 km)
آن لاین پروڈکٹس آم کی اکثریت اقسام کا پھل و پودے،گملوں میں تیار پھلدار پودے، ہای و الٹرا ہای ڈینسٹی باغات لگانااور آم کے باغات کنسلٹینسی

گاذر ماڈرن سٹرس ریسرچ اینڈ نرسری فارم
Ishfaq Hussain Gazar
03456006351 / 03003650692
حافظ آباد بیٹ بوگھا ضلع بھکر
(465 km)
آن لاین پروڈکٹس کینو فیورٹر مسمی سمیت ترشاوہ پھلوں کے پودوں کی اکثریت اقسام و پھول و پھلدار دیگر پودے دستیاب

Garden Center (Pvt Ltd)
Muhammad Zubair Akram
03334907098/03457907098
گارڈن سنٹر مغل چوک جھنگ روڈ بھکر
(415 km)
چائنہ گولا امرود ،ارلی گرینڈ آڑو
دیسی کاغذی مٹھا ،سیڈ لیس لیمن قلمیں وغیرہ
اگر آپ نرسری مالک ہیں اور کسی بھی شہر میں آپ کا اپنا کاروبارہے تو آپ ہمارے ساتھ بغیر کسی چارجز کے رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اپنی تفصل ہمیں وٹس ایپ کریں یاہمارے آن لائن رجسٹریشن فارم کو بھریں۔ آپ کی درخواست موصول ہونے کے بعد ہم اپنے ذراِئع سے تصدیق کرنے کے بعد آپ کی پروفائل کو اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے میں ایکٹو کردیں گے اور آپ کو لنک ای میل ، وٹس ایپ کردیاجائے گا۔