خواجہ سرائوں کے حقوق کے تحفظ کا بِل اورمضمر خطرات…(1)

امریکہ جب بھی جانا ہوا ‘میرے پروگراموں کو نیوجرسی سٹیٹ کے ممتاز عالمِ دین اور جماعتِ اہلسنت امریکہ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود احمد قادری ترتیب دیتے ہیں ۔وہ سال بھر میرے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں ۔میں گزشتہ سال…