پاکستانیوں کاایک اور کارنامہ، شہدائے کرائسٹ چرچ کو خراج تحسین!

پاکستانیوں کاایک اور کارنامہ، شہدائے کرائسٹ چرچ کو خراج تحسین!جھنگ کی تحصیل احمدپورسیال کے علاقے دربارحضرت باہوسلطان میں سانحہ نیوزی لینڈکے شہدا ء کی یادمیں پچیس ہزار سےزائدلوگوں نے مسجد نور کی شکل میں کھڑےہوکے مسجد بنائی اور اسلام از…